بچی کیساتھ فحش حرکات کرنے پردکاندار کیخلاف مقدمہ درج

 بچی کیساتھ فحش حرکات کرنے  پردکاندار کیخلاف مقدمہ درج

موترہ(نامہ نگار)سات سالہ بچی کیساتھ فحش حرکات کرنے پردکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق موضع میترانوالی کے مشتاق نے پولیس کودرخواست دی کہ اسکی بیٹی گاؤں میں واقع شاہد کی دکان پر چیز لینے گئی تو ملزم اس کو اپنی دوکان کے اندر لے گیا اور نازیباحرکات کرناشروع کردیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں