پولیس لائنز سیالکوٹ میں اردل روم ،درجنوں اہلکاروں کو سزائیں

 پولیس لائنز سیالکوٹ میں اردل  روم ،درجنوں اہلکاروں کو سزائیں

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)پولیس لائنز سیالکوٹ میں منعقدہ اردل روم کے دوران مختلف محکمانہ انکوائریز کے نتیجے میں سنگین الزامات ثابت ہونے پر 1 کانسٹیبل کو ملازمت سے برطرف اور 1 سب انسپکٹر کی تنزلی کی سزادی۔

 علاوہ ازیں، 33 اہلکاروں کو سروس ضبطی، پرموشن بندی، اور سنشور سمیت دیگر محکمانہ سزائیں دی گئیں۔ جبکہ 6 اہلکاروں کو معمولی خلاف ورزیوں پر وارننگ جاری کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں