نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار شدیدزخمی

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  موٹر سائیکل سوار شدیدزخمی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار شدیدزخمی ہوگیا۔ تھانہ بیگووالہ کے موضع ٹیکو والہ پل پر دو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان نعیم شدید زخمی ہوگیا جسے ناز ک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار شدیدزخمی ہوگیا۔ تھانہ بیگووالہ کے موضع ٹیکو والہ پل پر دو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان نعیم شدید زخمی ہوگیا جسے ناز ک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں