بڈیانہ میں نجی کالج رجسٹریشن کے بغیر چلانے پر سیل

بڈیانہ میں نجی کالج رجسٹریشن  کے بغیر چلانے پر سیل

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ڈسٹرکٹ سیالکوٹ پروفیسر سعید گھمن نے پسرور کے علاقہ قصبہ بڈیانہ میں نجی کالج کو رجسٹریشن کے بغیر چلانے پر سیل کردیا۔ یہ کالج طویل عرصے سے بغیر رجسٹریشن چلایا جا رہا تھا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ڈسٹرکٹ سیالکوٹ پروفیسر سعید گھمن نے پسرور کے علاقہ قصبہ بڈیانہ میں نجی کالج کو رجسٹریشن کے بغیر چلانے پر سیل کردیا۔ یہ کالج طویل عرصے سے بغیر رجسٹریشن چلایا جا رہا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں