فائرنگ کی جھوٹی اطلاع پر مقدمہ

فائرنگ کی جھوٹی اطلاع پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ہوائی فائرنگ کی 15 پر جھوٹی کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 تھانہ بیگووالہ پولیس نے موضع فتح گڑھ میں فائرنگ کی جھوٹی کال پر کرنے پر ملزم زین علی کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں