سمبڑیال:دیور نے اسلحہ کے زور پر بھا بھی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )اسلحہ کے زورپر دیور نے بھابھی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
موضع چک ملوکا حامد علی گھمن واش روم کی چھت سے چھلانگ لگا کر صحن میں آگیااور(ر)کو اسلحہ کے زور پر عاشق علی کی حویلی میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر حامد علی کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔