کھیلتے ہوئے چھت سے گر کر کمسن بچی شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار )کھیلتے ہوئے چھت سے گر کر کمسن بچی شدید زخمی ہو گئی۔ گزشتہ روز سلامت پورہ کی تین سالہ عائشہ کھیل کے دورا گھر کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہو گئی، جسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
گزشتہ روز سلامت پورہ کی تین سالہ عائشہ کھیل کے دورا گھر کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہو گئی، جسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔