بھائی کی بیوی کیساتھ زیادتی دوخواتین نے کوشش ناکام بنادی

بھائی کی بیوی کیساتھ زیادتی  دوخواتین نے کوشش ناکام بنادی

موترہ(نامہ نگارکوڈ)تین مختلف واقعات میں بھائی کی بیوی کیساتھ زیادتی جبکہ دوخواتین نے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی ۔

 تھانہ موترہ کے علاقہ ہپو گڑھا کے یاسین کی ہمشیرہ کی شادی شمشاد کیساتھ ہوئی اسکے خاوند او رنند نے اسے مار ا تو وہ بھائی کے گھر آگئی ، اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لیکر گئے تواس نے بتایاکہ اس کا جیٹھ شمس اس کیساتھ زبردستی زیادتی کرتارہا ہے ۔ موضع چھانگا کی (س)کیساتھ اوباش ملزم ابرار جبکہ ڈسکہ کی (ع)کیساتھ ملزم مبشر نے زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں