تیزرفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شدیدزخمی

تیزرفتار کار کی ٹکرسے  موٹرسائیکل سوار شدیدزخمی

موترہ(نامہ نگار)تیزرفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شدیدزخمی ہوگیا۔

موضع آدمکے چیمہ کے رب نواز نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا داماد موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ اس کو پیچھے سے آنیوالی تیزرفتار کار جس کو نامعلوم ڈرائیور چلارہاتھا نے ٹکرماردی جس سے اس کا داما د شدیدزخمی ہوگیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں