سرائے عالمگیر: 2منشیات فروشوں سے شراب برآ مد

سرائے عالمگیر: 2منشیات  فروشوں سے شراب برآ مد

سرائے عالمگیر (نامہ نگار )تھانہ صدر سرائے عالمگیرپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،

ڈی ایس پی سرائے عالمگیرسرکل ڈاکٹرممتازاحمد میکن کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ صدرسرائے عالمگیرآفتاب رسول نے ٹیم کے ہمراہ مختلف کارروائیوں کے دوران دوملزم گرفتار کر لئے ۔گرفتار ملزموں سے بالترتیب 5/5لٹر شراب برآمدکرلی۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں