یومِ عالمی ثقافتی ورثہ ،تاریخ اور ثقافتی جڑوں سے مضبوط تعلق قائم کرینکا موقع، وجیہہ قمر

یومِ عالمی ثقافتی ورثہ ،تاریخ اور ثقافتی جڑوں  سے مضبوط تعلق قائم کرینکا موقع، وجیہہ قمر

اسلام آباد (اے پی پی) وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے یومِ عالمی ثقافتی ورثہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں اپنی شناخت، تاریخ اور ۔۔۔

ثقافتی جڑوں سے مضبوط تعلق قائم کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ثقافتی ورثہ وادی سندھ کی عظیم تہذیب سمیت صدیوں پر محیط روایات، اقدار اور تاریخی ورثے کا امین ہے جو ہماری قومی پہچان کا اہم حصہ ہے۔ ہماری زبانیں، فنونِ لطیفہ اور روایات نہ صرف ہماری ثقافتی شناخت کو اجاگر کرتے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں