سینئر صحافی ناصر محمود رانجھا کے بیٹے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی

سینئر صحافی ناصر محمود رانجھا کے بیٹے  کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)سینئر صحافی ناصر محمود رانجھا کے بیٹے صہیب ناصر کی دعوت ولیمہ سیاسی و سماجی رہنمائوں کا اجتماع بن گئی۔

تقریب میں ایم این اے اسلم گھمن، وزیر بلدیات ذیشان رفیق کے بھائی عمران رفیق، سابق ایم پی اے آصف باجوہ، سابق چیئرمین بلدیہ خواجہ عاطف رضا پاشی، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر شمشاد باجوہ ، قاری ذوالفقار سیالوی، ایڈووکیٹ اویس اسلم سندھو ، سابق ایس ایچ او ناصر احمد وڑائچ، سابق ناظمین سلیم اختر وڑائچ،ظفر اقبال بٹ، عبدالمنان علوی،سابق چیئرمین سعید اللہ سیان، چودھری مختار احمد بل، افضل منشا ، افتخار احمد بٹ، سلیم یونس چیمہ، شہباز علی محسن، پرویز عالم بٹ، رانا شبیر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں