میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی  افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی جانب سے معرکہ حق کی کامیابی اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔

ایم سی آفس سے شروع ہونے والی ریلی کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خرم حمید،مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری تہور حسین تارڑ،ٹکٹ ہولڈر شیخ گلزار احمد،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اکرام اﷲ سندھو نے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں