راہوالی:3وارداتیں، 80لاکھ کے زیورات ،سامان چوری

 راہوالی:3وارداتیں، 80لاکھ  کے زیورات ،سامان چوری

راہوالی(نمائندہ دنیا )چوری کی 3وارداتیں۔ تلونڈی کھجوروالی کی سیاسی و سماجی شخصیت استخار ڈانجہ کے گھر سے چور 80لاکھ کے طلائی زیورات لے گئے ۔

بدوکی گوسائیاں میں عبدالرحمن کی دکان سے چور بیٹری اور 4 ڈیمو جنریٹر لے ۔کوٹلی باکھا کے زمیندار کے ڈیرہ سے ٹریکٹر کی بیٹری چوری ہوگئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں