نہر اپر چناب کے قریب سے 40سالہ خاتون کی لاش برآمد

 نہر اپر چناب کے قریب سے  40سالہ خاتون کی لاش برآمد

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ سمبڑیال کے علاقہ نہر اپر چناب کے قریب سے 40سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ،

 خاتون نے رنگ دار کپڑے پہنے ہوئے ہیں ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر ورثاکی تلاش اور قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں