پروٹوکول کے نام پر عوام کواذیت دینا بند کیا جائے ،الطاف شکور
کراچی (این این آئی)چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور نے کہا ہے کہ بلاول ہاؤس چورنگی پر وی آئی پی موومنٹ کے ۔۔۔
دوران عوام کی جانب سے سیکیورٹی پروٹوکول توڑنا ظاہر کرتا ہے کہ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے ،جن کی ذمہ داری عوام کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہے ، انہوں نے عوام کو ذلیل و خوار کرنے کیلئے سیکیورٹی کو پروٹوکول بنایا ہوا ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پروٹوکول کے نا م پر عوام کو اذیت دینا بند کیا جائے۔