شیر پنجاب دنگل آج سیالکوٹ میں ہو گا

 شیر پنجاب دنگل آج  سیالکوٹ میں ہو گا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے کی تقریبات کے حوالے سے شیر پنجاب دنگل آج شام 6بجے ہو گا۔

 دنگل کا انعقاد تالاب شیخ مولا بخش، سرکلر روڈ میں کیا جائے گا جس میں نامور پہلوان فن اور طاقت کا مظاہرہ کریں گے ۔ دنگل کے فاتح کو شہر پنجاب کا خطاب دیا جائے گا اور اس کے علاوہ شریک ہونے والے پہلوانوں کو ٹرافیاں، انعامات اور میڈلز سے نوازا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں