2افراد کا ڈلیوری بوائے پر تشدد

 2افراد کا ڈلیوری بوائے پر تشدد

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) پیزا کے پیسے مانگنے پر دو افراد نے ڈلیوری بوائے کو تشدد کا نشانہ بنا یا۔بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

 سلامت پورہ کا عظیم گزشتہ رات ٹبہ محمد نگر میں پیزا دینے گیا جبکہ پیزا کے پیسے مانگنے پر دو نامعلوم افراد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں