دو افراد سے بھاری منشیات برآمد

دو افراد سے بھاری منشیات برآمد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے دو افراد سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں۔ واہنڈو پولیس نے دورانِ گشت موضع تمبولی کے حسیب سے ایک کلو460 گرام اور تتلے مالی کے بوٹا سے ایک کلو 420 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

پولیس نے دو افراد سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں۔ واہنڈو پولیس نے دورانِ گشت موضع تمبولی کے حسیب سے ایک کلو460 گرام اور تتلے مالی کے بوٹا سے ایک کلو 420 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں