قتل کیس کا اشتہاری ساتھی کیساتھ پولیس کو چکمہ دیکر فرار

قتل کیس کا اشتہاری ساتھی  کیساتھ پولیس کو چکمہ دیکر فرار

تتلے عالی(نامہ نگار)قتل کے مقدمہ کا اشتہاری پولیس ساتھی کے ہمراہ کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔

پولیس کو اطلاع ملی کہ اشتہاری مجرم فیض عرف جگو سکنہ ڈیرہ بابا عبد اﷲ گھمن والا میں الیاس سکنہ طور کے ہمراہ ہوٹل پر کھانا کھارہا ہے ۔ پولیس پہنچی تو ملزم بلانمبر ی موٹر سائیکل پر فرارہو گئے ۔پولس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں