دوسری کلاس کے طالبہ تالاب میں گرکر جاں بحق

 دوسری کلاس کے طالبہ  تالاب میں گرکر جاں بحق

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)سکھیکی کے قریب بہادروالی گاؤں میں دوسری کلاس کے طالبہ تالاب میں گرکر جاں بحق ہوگئی۔

 آٹھ سالہ مسکان فاطمہ جو مقامی سکول میں زیر تعلیم تھی۔وہ گھر سے سکول کے لئے نکلی تو اچانک سکول کے قریب واقع مچھلی فارم کے تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگئی جسکی نعش نکال کر ورثا کے حوالے کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں