سابق چیئرمین سوہدرہ کی بیٹی کی شادی ،تقریب سیاسی اجتماع بن گیا
سوہدرہ(نمائندہ دنیا )سابق چیئرمین سوہدرہ حاجی سلیم دولہ کی بیٹی کی شادی کی تقریب مقامی مارکی میں ہوئی۔
تقریب میں ایم پی اے وقار احمد چیمہ،سابق چیئرمین وزیرآباد بابو شعیب ادریس ،کنٹری ڈائریکٹر مسلم ہینڈز سید ضیا النور،مستنصر علی گوندل،امتیاز اظہر باگڑی،خالد منظور چیمہ، سلطان ٹیپو،لالہ محمد خلیل،ملک طارق ظفر،محمد اکمل کمبوہ،میاں مدثر نذیر‘مہر ریاض شکوریہ، چودھری حسیب ربانی بریگیڈیئر(ر)بابر علاؤالدین،مہر خالد مجید و دیگر نے شرکت کی ۔