جلالپور جٹاں:شادی پر آئی لڑکی سے 3نوجوانوں کی زیادتی

جلالپور جٹاں:شادی پر آئی  لڑکی سے 3نوجوانوں کی زیادتی

جلالپور جٹاں (نامہ نگار)نواحی گاؤں بھوکی میں 12سالہ لڑکی کو 3نوجوانوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘ صدیق اکبر کی بیٹی جاوید کے گھر شادی پر آئی تھی ،سمیر ،عثمان اور عمیر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نواحی گاؤں بھوکی میں 12سالہ لڑکی کو 3نوجوانوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘ صدیق اکبر کی بیٹی جاوید کے گھر شادی پر آئی تھی ،سمیر ،عثمان اور عمیر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...