گرمی اور چارے کی قلت دودھ کی پیداوار میں کمی

 گرمی اور چارے کی قلت  دودھ کی پیداوار میں کمی

تتلے عالی(نامہ نگار) پنجاب بھر میں شدید گرمی اور سبز چارے کی قلت کے باعث تتلے عالی اور اس کے نواحی دیہاتی علاقوں میں بھینسوں اور گائیوں نے دودھ کی پیداوار کم کر دی ہے ۔

ذرائع کے مطابق دودھ کی پیداوار میں کمی کے بعد بعض گوالوں کی جانب سے مبینہ طور پر مصنوعی دودھ تیار کرکے مقامی اور شہری علاقوں میں سپلائی شروع کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں