محرم الحرام کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل

محرم الحرام کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل

پھالیہ (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر بریار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع منڈی بہاؤالدین میں محرم الحرام کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

ضلع میں تمام مجالس اور جلوسوں کے روٹس کا سروے مکمل کر لیا گیا ‘ضلعی انتظامیہ ‘پولیس ‘ریسکیو 1122ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...