دوملزم منشیات دیتے گرفتار 17 کلو گرام چرس برآمد

دوملزم منشیات دیتے گرفتار  17 کلو گرام چرس برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ گجر پورہ پولیس نے منشیات کی سپلائی ناکام کر دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کرول گھاٹی کے۔۔۔

 علاقے میں منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے عمران اور یاسین کو رنگے ہاتھوں قابو کر کے ان سے 17 کلو چرس برامد کر لی اور مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزموں نے آن لائن منشیات منگوا کر لاہور میں مختلف مقامات پر منشیات کی سپلائی دینے کا اعتراف کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...