سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مہنگائی کے تناسب سے بڑھانے کا مطالبہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مہنگائی کے تناسب سے بڑھانے کا مطالبہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پیٹا پنجاب کے مرکزی چیئرمین احسان علی گورائیہ نے کہا ہے کہ۔۔۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ اور اشیا ضروریا کی قیمتوں میں جس رفتار سے اضافہ ہوا ہے اس نے سرکاری ملازمین کی معاشی حالت کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے سالانہ بجٹ میں جو 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے اس سے سرکاری ملازمین کو مایوس ہوئی ، انصاف کا تقاضا ہے کہ جس کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے ، اسی شرح سے تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا جائے حکمران اپنی مراعات کو روز بڑھا رہے ہیں ،اساتذہ کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں