سیالکوٹ: 3فوڈ پوائنٹس کے پرو ڈکشن یونٹ بند
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈی جی فوڈاتھارٹی موسیٰ رضا کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز اسد اللہ نے سیالکوٹ کے علاقے گوہدپور، امام صاحب اور ڈسکہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں 3معروف فوڈ پوائنٹس کی پروڈکشن بند، ایک کو 3لاکھ جرمانہ عائد کردیا جبکہ بھاری مقدار میں ناقص و ایکسپائر اجزا تلف کرد ئیے۔
ڈی جی فوڈاتھارٹی موسیٰ رضا کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز اسد اللہ نے سیالکوٹ کے علاقے گوہدپور، امام صاحب اور ڈسکہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں 3معروف فوڈ پوائنٹس کی پروڈکشن بند، ایک کو 3لاکھ جرمانہ عائد کردیا جبکہ بھاری مقدار میں ناقص و ایکسپائر اجزا تلف کرد ئیے۔