2وارداتوں میں ڈاکوؤں نے رقم چھین لی

 2وارداتوں میں ڈاکوؤں نے رقم چھین لی

موترہ(نامہ نگار )ڈکیتی کی وارداتوں میں ڈاکوؤں نے رقم چھین لی ۔ کوٹلی فرید کا شہباز فرنیچر کاسامان لوڈ کرکے جارہاتھاکہ اس کو دو ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے پچیس سوروپے چھین کرفرار ہوگئے ،بھاڈے والا کے جعفر سے تین ڈاکوؤں نے 12 ہزار روپے چھین لیے پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

ڈکیتی کی وارداتوں میں ڈاکوؤں نے رقم چھین لی ۔ کوٹلی فرید کا شہباز فرنیچر کاسامان لوڈ کرکے جارہاتھاکہ اس کو دو ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے پچیس سوروپے چھین کرفرار ہوگئے ،بھاڈے والا کے جعفر سے تین ڈاکوؤں نے 12 ہزار روپے چھین لیے پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں