راہوالی :نوجوان نے سکول طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

راہوالی :نوجوان نے سکول  طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

راہوالی (نمائندہ دنیا )نوجوان نے سکول طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

محلہ نواں شہر ترگڑی روڈ کے رہائشی قمر زماں کی 14 سالہ بیٹی کو دو ہفتے قبل سکول جاتے راستے میں نوجوان شاہد ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور وہاں زیادتی کر ڈالی ، والد کی رپورٹ پر کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں