کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

کامونکے (نامہ نگار )پابندی کے با وجود کھلا پٹرول فروخت کر نے والا پکڑا گیا ،پیرا فورس کے انسپکٹر قدیر احمد نے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر سلامت پورہ کے سجاول کو گرفتار کرکے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرادیا ۔

پابندی کے با وجود کھلا پٹرول فروخت کر نے والا پکڑا گیا ،پیرا فورس کے انسپکٹر قدیر احمد نے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر سلامت پورہ کے سجاول کو گرفتار کرکے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرادیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں