بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج
کامونکے (نامہ نگار )بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ گزشتہ روز سٹی پولیس نے محلہ اولکھ آباد کے محمد عمران کی درخواست پر ایک لاکھ اسی ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر نور الاسلام کے عابد نور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ گزشتہ روز سٹی پولیس نے محلہ اولکھ آباد کے محمد عمران کی درخواست پر ایک لاکھ اسی ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر نور الاسلام کے عابد نور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔