امام مسجد کے جوتے چوری
عالم چوک (نمائندہ خصوصی )کوٹ اسحاق گلہ فروٹ والا میں جامعہ مسجد صدیقیہ کے امام قاری عبدالرحمن مسجد سے جوتا چوری ہونے کے بعد نیا جوتا خرید لائے ،دوران نماز وہ بھی چوری ہو گیا ۔
کوٹ اسحاق گلہ فروٹ والا میں جامعہ مسجد صدیقیہ کے امام قاری عبدالرحمن مسجد سے جوتا چوری ہونے کے بعد نیا جوتا خرید لائے ،دوران نماز وہ بھی چوری ہو گیا ۔