21 لاکھ خورد برد اور فوڈ سپلائرز سے فراڈ کرنیوالا نوسرباز گرفتار

21 لاکھ خورد برد اور فوڈ سپلائرز  سے فراڈ کرنیوالا نوسرباز گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ موترہ پولیس نے 21 لاکھ روپے خورد برد اور فوڈ سپلائرز سے فراڈ کرنے والا اشتہاری نوسرباز گرفتار کرلیا۔

پولیس نے 21 لاکھ خورد برد کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم رضی الحسن کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم مختلف فوڈ میٹریل سپلائرز، ریسٹورنٹ مالکان اور کاروباری افراد سے اعتماد حاصل کر کے ادھار یا سپلائی پر سامان وصول کرتا، بعد ازاں لاکھوں کی رقم ادا کیے بغیر فرار ہو جاتا تھا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...