محمود اقبال گوندل نے الیکشن کمشنر کا چارج سنبھال لیا

 محمود اقبال گوندل نے الیکشن  کمشنر کا چارج سنبھال لیا

گجرات(سٹی رپورٹر)گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے الیکشن کمشنر محمود اقبال گوندل نے بطو ر الیکشن کمیشن چارج سنبھال لیا اور کام شروع کر دیا۔

اسلام  آبادہائیکورٹ کے فیصلہ کی روشنی میںDGTOنے انکا تقرر کیا ۔محمود اقبال گوندل چیمبر کے تمام اثاثے ریکارڈ تحویل میں لیکرانتخابی عمل 90روز میں مکمل کرینگے وزارت تجارت کے ڈائریکوریٹ نے لائزن آفیسر بھی نامزد کر دیا ۔DGTO نے گجرا ت چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے الیکشن کمشنر کا تقرر کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...