کرنٹ سے لڑکا جاں بحق
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق ہو گیا ۔
نواحی گاؤں ببر میں 15 سالہ علی شیر گھر میں پنکھا لگا رہا تھا کہ بجلی کا شدید جھٹکا لگا ،فوری تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کیا گیا مگر راستے میں ہی دم توڑ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments