6 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار
موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار )تاش پرجوا کھیلتے 6 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا،
پولیس نے علی ٹاؤن میں چھاپہ مارا، ملزموں اسحاق ’علی شان ’احمد’حامد’یاسین اور نصر کو گرفتار کرکے داؤ پرلگی رقم 6ہزار برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments