حادثے میں زخمی سوار جاں بحق
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ کے فیاض سیال کا بیٹا بدر فیاض چند روز قبل دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں شدیدزخمی ہوگیا، حالت تشویشناک ہونے پر لاہور ریفر کردیاگیا گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
ڈسکہ کے فیاض سیال کا بیٹا بدر فیاض چند روز قبل دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں شدیدزخمی ہوگیا، حالت تشویشناک ہونے پر لاہور ریفر کردیاگیا گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments