2نوجوانوں کو کھمبے سے کرنٹ لگ گیا ، محفو ظ رہے
جلالپور جٹاں(نامہ نگار)بجلی کے پول سے 2نوجوانوں کو کرنٹ لگ گیا۔ پٹیانوالہ چوک جلالپور جٹاں میں بجلی کا پول بارش کے سبب شارٹ ہوگیا ،
محلہ فیض آباد کے رہائشی 17سالہ فیصل اور 16سالہ زاہد پول کیساتھ کھڑے تھے کہ دونوں کو کرنٹ لگ گیا جن کو سول ہسپتال جلالپور جٹاں لایا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی دونوں کی حالت نارمل ہونے پر سول ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments