راہوالی:نامعلوم چوردفتر سے مزدروں کے 3موبائل فون لے گئے

راہوالی:نامعلوم چوردفتر سے  مزدروں کے 3موبائل فون لے گئے

راہوالی(نمائندہ دنیا )نامعلوم افراد دفتر سے مزدروں کے 3موبائل فون چرا کر لے گئے ۔

چکوال کے رہائشی مناظر علی ،زین العابدین ،شاہ زیب محنت مزدوری کے لیے ڈی ایچ اے گوجرانوالہ آئے ہیں ، انکے دفتر واقع نزد مندر بدوکی گوسائیاں سے رات کو نامعلوم چور تینوں کے موبائل فون کل مالیتی 75ہزار کے چرا کر لے گئے کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...