کامونکے :پولٹری فارم میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کامونکے :پولٹری فارم میں  کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کامونکے (نامہ نگار )پولٹری فارم میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

حبیب پورہ ڈیرہ بابا جانی کے قریب راجباہ کنارے واقع مرغی فارم میں کام کرنے والا اوکاڑہ کا رہائشی 18 سالہ علی رضا بھٹی دیوار میں کرنٹ آنے سے جھٹکا لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...