ڈسکہ :مختلف واقعات میں نامعلوم افراد نے 2نوجوانوں کو اغواکرلیا

 ڈسکہ :مختلف واقعات میں نامعلوم  افراد نے 2نوجوانوں کو اغواکرلیا

موترہ، ڈسکہ(نامہ نگار)مختلف واقعات میں نامعلوم افراد نے 2نوجوانوں کو اغواکرلیا ۔

موضع موترہ کے محسن کا بھائی گھرسے فیکٹری کیلئے نکلا تو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا، دوسرے واقعہ میں ڈسکہ کے جاوید کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا۔مقدمات درج کر کے تلاش شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...