حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے عرس پر دودھ کی سبیل کا اہتمام

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری  کے عرس پر دودھ کی سبیل کا اہتمام

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے 983ویں عرس کی تقریب کے موقع پر بابا جاوید گجر کی جانب سے باغبانپورہ میں دودھ کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

 جس میں تمام مسلم لیگی رہنما سابق چیئرمین اسلم ابراہیم انصاری، صدر انجمن تاجران حاجی پورہ بازار عظیم گجر ، شاہد محمود، عثمان الحق گجر، گلاب دین گجر، صدیق گجر ، احسن مغل، مہتاب دین، کالا گجر نے شرکت کرتے ہوئے کہا کہ حضرت داتا گنج بخش نے بر صغیر سمیت پوری دنیا کو امن و امان اور اسلامی تعلیمات کی پیروی کا درس دیتے ہوئے نصیحت کی کہ اسلام کے بغیر مسلمان کی زندگی بے معنی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...