بھاگتے چو رکا موبائل فون گرگیا، اہلخانہ نے سنبھال لیا

بھاگتے چو رکا موبائل فون  گرگیا، اہلخانہ نے سنبھال لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )بھاگتے ہوئے چو رکا موبائل فون گرگیا اہلخانہ نے سنبھال لیا ۔محلہ کشمیریاں کی رہائشی گلزار بی بی گھر میں موجود تھی ۔

آہٹ پر دیکھا تو چور گھر کا سامان بکھیر رہا ہے شور پر چور بھاگ نکلا اور اسکا موبائل فون گر گیا ، کچھ روز قبل گھر سے کھڑکی اور 30 ہزار روپے چوری ہوئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...