علی پورچٹھہ:ڈاکو ئوں نے قلفی فروش سے دن بھر کی کمائی لوٹ لی
علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )علی پورچٹھہ میں ڈاکو ئوں نے قلفی فروش سے گن پوائنٹ پر 18 ہزار روپے چھین لئے گئے ۔
گزشتہ رات گوجرانوالہ روڈ پر ملتانی قلفی فروخت کرنے والے مزمل کے مطابق دو نقاب پوش موٹر سائیکل سوار آئے اور اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا لیا رقم چھین کر اسلحہ لہراتے فرار ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments