میٹرنٹی ہوم ہسپتال میں چلڈرن وارڈ کا باقاعدہ افتتاح

میٹرنٹی ہوم ہسپتال میں  چلڈرن وارڈ کا باقاعدہ افتتاح

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب ہیلتھ ریفارمز پروگرام کے تحت میٹرنٹی ہوم ہسپتال سیٹلائٹ ٹائون گوجرانوالہ میں چلڈرن وارڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ۔

 اس موقع پر سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر عمر راٹھور، ڈی ایچ او ڈاکٹر عادل ایوب اور ایم ایس میٹرنٹی ہسپتال ڈاکٹر لبنیٰ بھی موجود تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...