3 ماہ گزر گئے ، عیدی بونس نہ ملنے پر سینٹری ورکرز پھٹ پڑے

3 ماہ گزر گئے ، عیدی بونس نہ ملنے  پر سینٹری ورکرز پھٹ پڑے

لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار ، نمائندہ خصوصی )عیدالاضحی کو 3 ماہ بیت گئے ستھرا پنجاب پروگرام کے سینکڑوں سینٹری ورکرز کو پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا۔

 عیدی بونس نہ مل سکا ،کنٹریکٹر کمپنی ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے ، سینٹری ورکرز پھٹ پڑے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی ۔ ستھرا پنجاب کے کنٹریکٹر نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تمام سینٹری ورکرز کا ریکارڈ لاہو ر بھجوادیا ہے اب پنجاب حکومت کی جانب سے تمام سینٹری ورکرز کے نام چیک جاری ہوں گے جو ایک تقریب میں انہیں د ئیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...