چور طلائی کانٹے ، انگوٹھی آئی فون ودیگرسامان لے اڑے
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار) چار وارداتوں میں طلائی کانٹے سمیت قیمتی سامان چوری ہوگیا ۔
جامکے چیمہ میں نہال ذوالفقارکے گھر سے ایک جوڑی طلائی کانٹے ، انگوٹھی اور آئی فون چوری ہوگیا۔ سوہاوہ سٹاپ سے میونسپل کمیٹی کا پیٹر انجن، گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول کی موٹر تاروں سمیت اڈا موترہ میں سکول سے ڈسپنسر اور سپیکر چورلے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments