نوسر بازوں نے جعلی سونادیکر سنیارے سے نقدی ہتھیالی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)نوسر بازوں نے جعلی سونادیکر سنیارے سے نقدی ہتھیالی۔
موضع کنڈن سیان کے فیاض نے پولیس کودرخواست دی کہ اسکی دکان پر4 نوسر باز آئے اور ڈیڑھ تولہ سونا مالیتی چار لاکھ اسی ہزار روپے کا دیا ۔ بعد میں چیک کرنے پر سونا جعلی ثابت ہوا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments