چلڈرن ہوم میں جشن آزادی تقریب، تحائف تقسیم

چلڈرن ہوم میں جشن آزادی تقریب، تحائف تقسیم

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جشن آزادی کے سلسلہ میں چلڈرن ہوم گوجرانوالہ میں ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے تعاون سے تقریب کا اہتمام کیاگیا۔

تقریب میں ارشاد وحید ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زیب النسا ، ڈاکٹر طاہرہ گائناکالوجسٹ، ماہر اطفال/چائلڈ سپیشلسٹ اور بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ بچوں نے قرات، نعت اور تقاریر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اس مو قع پر جشن آزادی کیک کاٹا گیا اوربچوں میں انعامات اور تحائف تقسیم کئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...